نفسیات زدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نفسیاتی پیچیدگی کا شکار، ذہنی اسباب و علل کا مارا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نفسیاتی پیچیدگی کا شکار، ذہنی اسباب و علل کا مارا۔